حیدرآباد۔30اکتوبر(اعتماد نیوز) ملک میں پہلی بار ٹرین کے پٹریوں پر ہائی
اسپیڈ ٹرین دوڑنے والی ہے۔ ذرائع کے مطابق دہلی اور آگرہ کے درمیان 10نومبر
تک سے قبل 14ریلوے کوچ پر مشتمل ایک ٹرین کی کپرتلا کوچ
فیکٹری میں
تیاریاں عروج پر ہیں۔ جبکہ اس ٹرین کے چار کوچ تیار ہو چکے ہیں۔ اس کوچ
فیکٹری کے جنرل منیجر پرمود کمار نے یہ بات بتایا۔ انہوں نے کہا کہ ایک
ہائی اسپیڈ کوچ کی تیاری کے لئے 2.25 سے 2.50 کا خرچہ ہو رہا ہے۔